تربت میں چھ مزدور قتل،سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا ورثاءسے اظہار افسوس، تعزیت

  تربت میں چھ مزدور قتل،سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا ورثاءسے اظہار ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(سٹی رپورٹر)سابق وزیراعظم سنیٹر سید یوسف رضا گیلانی نے بلوچستان تربت میں دہشتگردی کے واقعہ میں(بقیہ نمبر20صفحہ6پر )

 شجاع آباد سے تعلق رکھنے والے 6مزدوروں کے قتل پر گہرے دکھ و افسوس اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کیا ہے کہ دہشتگردی کا یہ واقعہ ملک میں امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی گنہانی سازش ہے ،یوسف رضا گیلانی نے مزید کہا کہ میں شہید ہونے والے مزدوروں کے لواحقین سے اظہارِتعزیت کرتا ہوں، رنج و غم کی اس مشکل گھڑی میں سوگوار خاندان کیساتھ ہیں، اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعاگو ہوں انانہوں نے مزید کہا کہ سیکورٹی فورسز کو چاہیئے واقعہ کی تحقیقات کرکے کہ دہشتگردوں کو ٹھکانے لگایا جائے