ملتان،تین رکشوں کی تلاشی، جعلی کھاد برآمد،چار افراد گرفتار، کارروائی شروع

    ملتان،تین رکشوں کی تلاشی، جعلی کھاد برآمد،چار افراد گرفتار، کارروائی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)پولیس نے محکمہ زراعت کی نشاندہی پر چار افراد کو گرفتار کرکے جعلی کھاد برآمد کرلی۔پولیس تھانہ شاہ شمس کے مطابق رنگیل پور نہر پر تین رکشوں کو روکا گیا(بقیہ نمبر19صفحہ6پر )

 جن کو اصف،اکرم،زاہد چلارہے تھے ان پر کھاد لوڈ تھی چیک کرنے پر کھاد جعلی پائی گئی جبکہ پولیس تھانہ ممتاز آباد کے مطابق ندیم کے قبضے سے جعلی کھاد برآمد کی گئی۔تمام افراد نے خلاف مقدمات درج کرکے کارائی جاری ہے۔