تربت واقعہ، ڈپٹی کمشنر کا ایمرجنسی وارڈ نشتر کا دورہ، زخمیوں کی عیادت، گلدستے پیش

        تربت واقعہ، ڈپٹی کمشنر کا ایمرجنسی وارڈ نشتر کا دورہ، زخمیوں کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیر نے کہا ہے کہ سانحہ تربت میں جاں بحق ہونے والے مزدوروں اور زخمی ہونے والے دو مزدوروں کو فوری طور پر ملتان منتقل کرکے انکے آبائی علاقوں میں بھجوایا گیا جبکہ نشتر ہسپتال میں زخمیوں کو مکمل علاج و معالجہ کی سہولت بھی فراہم کی گئی ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز نشتر ایمرجنسی وارڈ کا دورہ کرتے ہوئے(بقیہ نمبر17صفحہ6پر )

 کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر رضوان قدیر نے زخمی ہونیوالے مریضوں کی عیادت کی اور گلدستے پیش کئےڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیر نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب نے زخمیوں کی مکمل کفالت اور علاج و معالجہ کے احکامات دیے ہیں جبکہ جاں بحق مزدروں کی میتیں انکے آبائی علاقوں میں بجھوادی گئی ہیں۔رضوان قدیر نے کہاکہ شجاع آباد میں آخری رسومات کیلئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انتظامات مکمل کئے گئے رضوان قدیر نے کہا کہ حکومت پنجاب سوگوار خاندانوں کے دکھ میں برابر کی شریک