پریزنٹر زینب عباس کے خلاف شکایت کرنے والے بھارتی وکیل نے محمد رضوان کے خلاف بھی آئی سی سی کو شکایت کر دی 

پریزنٹر زینب عباس کے خلاف شکایت کرنے والے بھارتی وکیل نے محمد رضوان کے خلاف ...
پریزنٹر زینب عباس کے خلاف شکایت کرنے والے بھارتی وکیل نے محمد رضوان کے خلاف بھی آئی سی سی کو شکایت کر دی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پریزنٹر زینب عباس کے خلاف شکایت دائر کرنے والے بھارتی وکیل نے کرکٹ محمد رضوان کے خلاف آئی سی سی کو تحریر شکایت کرتے ہوئے کارروائی کا مطالبہ کر دیاہے ، 
تفصیلات کے مطابق وکیل وینیت جندل نے چیئرمین آئی سی سی گریگ بار کلے کو خط لکھا ہے کہ محمد رضوان نے دوران میچ نیدر لینڈ کے خلاف گراونڈ میں نماز ادا کی، ان کا نماز پڑھنا مذہبی اظہار ہے جو کرکٹ کے جذبے کے خلاف ہے ، وینیت جندل نے کہا کہ محمدر ضوان کا نماز اداکرنا اپنے مسلمان ہونے کا پیغام دے رہا تھا ، آئی سی سی نے ان کے فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے ٹویٹ کا بھی نوٹس نہیں لیا، اس پر آئی سی سی کارروائی کرے ۔

مزید :

ODI World Cup Updates -