سائفر کیس :چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

سائفر کیس :چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
سائفر کیس :چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت مکمل،اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا،عمران خان کے وکیل سردار لطیف کھوسہ کے دلائل مکمل ہوچکے ، جس کے بعد چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے فیصلہ محفوظ کیا۔

روزنامہ پاکستان کا واٹس ایپ چینل جوائن کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -