12نومبر کو جلسے کی اجازت دی جائے،پی ٹی آئی کا کمشنر کراچی کو خط

12نومبر کو جلسے کی اجازت دی جائے،پی ٹی آئی کا کمشنر کراچی کو خط
12نومبر کو جلسے کی اجازت دی جائے،پی ٹی آئی کا کمشنر کراچی کو خط

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے 12نومبر کو شہر قائد میں جلسہ کرنے کیلئے کمشنر کراچی سے اجازت مانگ لی، کمشنرکے نام لکھےگئے خط میں کہا گیا کہ اگلے ماہ 12 نومبر کو پی ٹی آئی کو کراچی میں جلسہ کرنے کی اجازت دی جائے، دیگر جماعتوں کی طرح پی ٹی آئی بھی انتخابی سرگرمیوں کا آغاز کرنے جارہی ہے، الیکشن کمیشن کی جانب سے جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کا اعلان کیا گیا ہے، جلسے سے متعلق لوکل اتھارٹیز کا تعاون بےحد ضروری ہے۔

روزنامہ پاکستان کا واٹس ایپ چینل جوائن کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔