سابق صدرآصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سےملاقات

سابق صدرآصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سےملاقات
سابق صدرآصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سےملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری کی جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد ،آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات  کی ۔

ملاقات میں مولانا سنیٹر عبدالغفور حیدری، ڈاکٹر عاصم حسین بھی موجود  تھے،سابق آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی ساس کے انتقال پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔
 

مزید :

قومی -