کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت3.1 ریکارڈ

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت3.1 ریکارڈ
کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت3.1 ریکارڈ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کی شدت3.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔شہر کے مختلف علاقوں ملیر، شاہ لطیف ٹاؤن، نیشنل ہائی وے بھینس کالونی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔قائد آباد، گلشن حدید میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

روزنامہ پاکستان کا واٹس ایپ چینل جوائن کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔