بھارت نے مہیش بھوپتی اور روہن بھوپنا پر دو سال کی پابندی لگا دی

بھارت نے مہیش بھوپتی اور روہن بھوپنا پر دو سال کی پابندی لگا دی
بھارت نے مہیش بھوپتی اور روہن بھوپنا پر دو سال کی پابندی لگا دی

  

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ٹینس فیڈریشن نے ٹینس سٹار مہیش بھوپتی اور روہن بھوپنا پر دو سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔ دونوں کھلاڑیوں پر یہ پابندی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر عائد کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھوپتی اور بھوپنا نے اولمپکس میں لینڈر پیس کے ساتھ کھیلنے سے انکار کیا تھا جسے بھارتی ٹینس فیڈریشن نے ڈسپلن کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ان پر دو سال کی پابندی عائد کی ہے۔

مزید : کھیل