گینگ وار کے کالو کرنٹ گروہ کاندیم گرفتار

گینگ وار کے کالو کرنٹ گروہ کاندیم گرفتار
گینگ وار کے کالو کرنٹ گروہ کاندیم گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالمیا کے قریب پولیس اور گینگ وار ملزموں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک ملزم ندیم کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اس کے قبضے سے پستول اور دستی بم برآمد کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کا تعلق گینگ وار کے کالو کرنٹ گروہ سے ہے۔

مزید : کراچی