روجھان :سیلابی ریلا شہر میں داخل ہو گیا

روجھان :سیلابی ریلا شہر میں داخل ہو گیا
روجھان :سیلابی ریلا شہر میں داخل ہو گیا

  

ڈی جی خان(مانیٹرنگ ڈیسک)ر وجھان میں بارشوں کے باعث برساتی نا لوں میں طغیانی سے پانی شہر میں داخل ہو گیا ہے اور لوگوں نے نقل مکانی شروع کردی ہے ۔انتظامیہ صورتحال کو کنٹرول کر نے کی کوشش کر رہی ہے۔قبل ازیں سیلابی پانی روجھان کی قریبی بستیوںتک پہنچا تھا جس کے بعد شہر کو کٹ لگا کربچا لیا گیا تھا مگر اب برساتی پانی شہر میں داخل ہوگیا ہے۔

مزید : ڈیرہ غازی خان