لاہور میں ”تالیوں، ٹھمکوں“ کے بل پر شہریوں کو لوٹنے والے محافظ فورس کے اہلکار گرفتا ر

لاہور میں ”تالیوں، ٹھمکوں“ کے بل پر شہریوں کو لوٹنے والے محافظ فورس کے ...
لاہور میں ”تالیوں، ٹھمکوں“ کے بل پر شہریوں کو لوٹنے والے محافظ فورس کے اہلکار گرفتا ر

  لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے گلبرگ کے علاقے میں شہریوں کو لوٹنے والے اپنی ہی محافظ فورس کے دو اہلکاروں اور ان کے معاونین تین رضا کاروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ پانچوں اہلکار ڈیوٹی کے دوران خواجہ سرا کی مدد سے شہریوں کو لوٹتے تھے جنہیں گرفتار کر کے تھانہ غالب مارکیٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والے اہلکارتھانہ غالب مارکیٹ ہی میں تعینات تھے۔ 

مزید : قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...