بیرون ملک منشیات لے جانیوالا مسافراسلام آبادا یئرپورٹ سے گرفتار

بیرون ملک منشیات لے جانیوالا مسافراسلام آبادا یئرپورٹ سے گرفتار
بیرون ملک منشیات لے جانیوالا مسافراسلام آبادا یئرپورٹ سے گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کے بے نظیر ایئرپورٹ پر منشیات برآمد ہونے پر اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) نے مسافر کوحراست میں لے لیا۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق سپین جانیوالے گجرات کے جاوید سے تلاشی کے دوران چھ کلو ہیروئن برآمد ہوئی جس پر ملزم کو اے این ایف سے تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی ۔

مزید :

جرم و انصاف -