قصور میں مکان کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق

قصور میں مکان کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق

قصور (مانیٹرنگ ڈیسک) حویلی نتھووالی میں مکان کی چھت گرنے سے دوافراد جاں بحق اور آٹھ زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔عینی شاہدین کے مطابق بارشوں سے بوسیدہ مکان کی چھت گر ی جس کے ملبے تلے گھر میں موجود افراد دب گئے ۔

مزید : قصور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...