نوشہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) نوشہرہ اور اس کے گردونواح میں بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ بارش کا پانی نوشہرہ کلاں اور اضاخیل میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہوگیاہے جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامناہے اور بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیاہے ۔
You are subscribed Successfully