سمندری خلاف ورزی پر 11بھارتی ماہی گیر گرفتار

سمندری خلاف ورزی پر 11بھارتی ماہی گیر گرفتار
سمندری خلاف ورزی پر 11بھارتی ماہی گیر گرفتار

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر 11بھارتی ماہی گیر گرفتار کرگئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے گشت کے دوران پاکستانی سمندر ی حدود میں آئے ہوئے بھارتی ماہی گیروں کو سمندر حدود کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کر لیا ۔ بھارتی ماہی گیروں کو میری ٹائم ایجنسی نے گرفتار کیا ہے۔

مزید : کراچی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...