کابل میں نیٹو کے فضائی حملے سے آٹھ خواتین ہلاک

کابل میں نیٹو کے فضائی حملے سے آٹھ خواتین ہلاک
کابل میں نیٹو کے فضائی حملے سے آٹھ خواتین ہلاک

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کابل ( مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان کے دارلحکومت کابل کے علاقے میں نیٹو فورسز کے فضائی حملے میں آٹھ خواتین جاں بحق جبکہ آٹھ زخمی ہوگئی ہیں ۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق افغان حکام کاکہنا ہے کہ نیٹو کے فضائی حملے میں آٹھ خواتین ہلاک ہوگئی ہیں جبکہ نیٹو کی طرف سے اس خبر کی تردید کی گئی ہے ۔

مزید : بین الاقوامی