پنجاب میں ڈینگی کے کیسز کی تعداد 127ہوگئی

پنجاب میں ڈینگی کے کیسز کی تعداد 127ہوگئی
پنجاب میں ڈینگی کے کیسز کی تعداد 127ہوگئی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی کل تعداد 127ہوگئی ہے جبکہ آج مزید تین نئے ڈینگی کے مریض سامنے آئے ہیں ۔ ان میں سے دو کو میوہسپتال میں داخل کیاگیاہے جن میں آٹھ سالہ آمنہ اقبال اور 50سالہ اسلم حمید شامل ہیں ۔ موسم میں تبدیلی ، گرمی کی شدت میں کمی اور بارشوں کے باعث ڈینگی کے مریضوں کی بھی تعداد میں واضح اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

مزید : تعلیم و صحت