فیصل آباد میں عمارت گرنے سے چھ افراد زخمی

فیصل آباد میں عمارت گرنے سے چھ افراد زخمی
فیصل آباد میں عمارت گرنے سے چھ افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد (مانیٹر نگ ڈیسک ) غلام محمد آباد کے قریب عمارت گر نے سے چھ افراد زخمی ہوگئے جبکہ متعدد افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں ۔ عمارت کے گرنے سے زخمی ہونے والوں کو طبی امداد کے لیے سرکاری ہسپتال غلام محمد آباد منتقل کر دیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق لوگ اپنی مدد آپ کے تحت امداد ی کارروائی کررہے ہیں تاہم ابھی سرکاری عملہ یہاں نہیں پہنچا ۔

مزید :

فیصل آباد -