بھارت میں بھی یوٹیوب پر گستاخ فلم پرپابندی لگادی گئی

بھارت میں بھی یوٹیوب پر گستاخ فلم پرپابندی لگادی گئی
بھارت میں بھی یوٹیوب پر گستاخ فلم پرپابندی لگادی گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں گستاخانہ فلم کے خلاف ہنگاموں کے بعد کئی ممالک میں یوٹیوب پر اس فلم پر پابندی عائد کئے جانے کے بعد بھارت اور افغانستان میں بھی اس فلم پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے لیکن پاکستان میں احتجاجی ریلیوں اور ہنگاموں کے باوجود یوٹیوب پر موجود فلم کو بند نہیں کیا جا سکا۔

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...