عمران خان سے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل کور کمیٹی میں صفائی دے سکتا ہوں پی ٹی آئی کارکن رہوں گا: ضیاءآفریدی

عمران خان سے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل کور کمیٹی میں صفائی دے سکتا ہوں پی ٹی ...
عمران خان سے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل کور کمیٹی میں صفائی دے سکتا ہوں پی ٹی آئی کارکن رہوں گا: ضیاءآفریدی

  


پشاور (ویب ڈیسک) تحریک انصاف سے نکالے جانے پر سابق وزیر ضیاءاللہ آفریدی نے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ عمران خان سے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل کر سکتا ہوں۔ عمران خان پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس خیبر پی کے اسمبلی میں بلائیں۔ کور کمیٹی کے سامنے اپنی صفائی ثابت کر سکتا ہوں۔ تحریک انصاف کا کارکن تھا‘ ہوں اور رہوں گا۔

مزید : پشاور