شامی باغیوں کے راکٹ حملے میں 14 بچوں سمیت 38 افراد ہلاک

شامی باغیوں کے راکٹ حملے میں 14 بچوں سمیت 38 افراد ہلاک
شامی باغیوں کے راکٹ حملے میں 14 بچوں سمیت 38 افراد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں باغیوں کے راکٹ حملے کے نتیجے میں 14 بچوں سمیت 38 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ واقعہ شام کے صوبے حلب میں پیش آیا جہاں باغیوں کے راکٹ حملے میں 14 بچوں سمیت 38 افراد ہلاک ہو گئے۔خبر ایجنسی کے مطابق اس حملے میں 150 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔