وزیراعظم کا فیسوں میں اضافے کا نوٹس پرائیویٹ سکولز ریگو لیٹری اتھارٹی بحال کرنیکا حکم

وزیراعظم کا فیسوں میں اضافے کا نوٹس پرائیویٹ سکولز ریگو لیٹری اتھارٹی بحال ...

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا،وزیراعظم نے پرائیویٹ سکو لو ں کی فیسوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئیپرائیویٹ سکولز ریگو لیٹری اتھارٹی فوری بحال کرنے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ وزیراعظم نے پرائیویٹ سکولوں کی فیسوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے پرائیویٹ سکولز ریگو لیٹری اتھارٹی کو فوری بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ملک میں معیار تعلیم کاپہلے ہی برا حال ہے ،وزارت تعلیم اور کیڈ نے اب تک نوٹس لیکر ایکشن کیوں نہیں لیا

مزید : صفحہ اول


loading...