لیاقت آباد، موٹرسائیکل چور گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار، 4موٹر سائیکلیں برآمد

لیاقت آباد، موٹرسائیکل چور گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار، 4موٹر سائیکلیں ...

لاہور(کرائم سیل) لیاقت آباد پولیس نے سنی مسیح موٹر سائیکل چور گینگ کے سرغنہ سمیت دو ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ اور 4موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں ۔پولیس کے مطابق مخبر کی اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مار کر دونوں ملزمان کو گرفتار کیا اور ان کے قبضہ سے موٹر سائیکلیں اور اسلحہ برآمد کر لیا جبکہ گینگ کے مزید ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

مزید : علاقائی