سعودی عرب کے کیلنڈر میں تبدیلی سے پوسٹ حج آپریشن کا فلائٹ شیڈول تبدیل نہیں ہو گا

سعودی عرب کے کیلنڈر میں تبدیلی سے پوسٹ حج آپریشن کا فلائٹ شیڈول تبدیل نہیں ہو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی عرب کے عربی کیلنڈر میں تبدیلی سے پوسٹ حج اپریشن کا فلائٹ شیڈول تبدیل نہیں ہو گا مکہ مدینہ کے ہوٹلز میں چیک ان اور چیک آوٹ انگریزی تاریخوں کے مطابق ہو گا سعودی انتظامیہ اور ائیرلائنز کی وضاحت آ گئی ،پاکستان سے جانے والی فلائٹس بھی انگریزی تاریخ کے مطابق سعودیہ روانہ ہو گی معلوم ہوا ہے حج سے پہلے عازمین کو عزیزیہ میں ایک دن زیادہ ٹھہرنا پڑے گاسعودی عرب میں مسلسل دو ماہ 30دن کا چاند ہونے والی تبدیلی کی وجہ سے وضاحت آنے کے بعدعازمین حج اور حج آرگنائزر کی پریشانی کم ہو گئی ہے

مزید :

صفحہ آخر -