ہوپ پاکستان نے مکہ میں مرکزی کنٹرول روم قائم کردیا

ہوپ پاکستان نے مکہ میں مرکزی کنٹرول روم قائم کردیا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پاکستان نے مکہ میں مرکزی کنٹرول روم قائم کر لیا جس میں انچارج حج اپریشن پرائیویٹ سکیم ڈاکٹر مجیب الرحمن خان کو مقرر کیا گیا ہے جس میں مکہ میں سامان کی گمشدگی ،میڈیکل مشن،مدینہ منورہ کیس ،جدہ ائیرپورٹ کے لیے علیحدہ علیحدہ انچارج لگائے گئے ہیں۔

مزید : صفحہ آخر