کاروان حرمین اور کاروان قمر الاسلام کے عازمین آج روانہ ہونگے

کاروان حرمین اور کاروان قمر الاسلام کے عازمین آج روانہ ہونگے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)کاروان حرمین اور کاروان قمر الاسلام کے عازمین آج لاہور سے حجاز مقدس پی آئی اے کی خصوصی حج فلائٹ کے ذریعے روانہ ہوں گے کاروان حرمین کے قافلے کی قیادت چیف ایگزیکٹو الحاج شفاعت حسین بودلہ کریں گے جبکہ کاروان قمر الاسلام کے قافلے کی قیادت بیگم حافظ عبد الشکور سیالوی کریں گی۔

مزید : صفحہ آخر