این ٹی ایس کے سربراہ ڈاکٹر ہارون رشید(ستارہ امتیاز)کاپی ایچ ڈی کا مقالہ نقل شدہ نکلا،تصدیق کاحکم

این ٹی ایس کے سربراہ ڈاکٹر ہارون رشید(ستارہ امتیاز)کاپی ایچ ڈی کا مقالہ نقل ...
این ٹی ایس کے سربراہ ڈاکٹر ہارون رشید(ستارہ امتیاز)کاپی ایچ ڈی کا مقالہ نقل شدہ نکلا،تصدیق کاحکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ستارہ امتیاز حاصل کرنے والے این ٹی ایس کے سربراہ ڈاکٹر ہارون رشیدکاپی ایچ ڈی کا مقالہ نقل شدہ نکلا ۔ذرائع کے مطابق این ٹی ایس کے سربراہ ڈاکٹر ہارون رشیدکاپی ایچ ڈی کا مقالہ نقل شدہ ہونے کی خبروں کے بعدچیئرمین ایچ ای سی پروفیسر ڈاکٹر مختاراحمد نے کہاہے کہ مقالے کے چوری شدہ ہونے کی ابھی تصدیق نہیں کی جاسکتی ۔انہوں نے کہا کہ مقالے کی چوری کے معاملے کی تصدیق کیلئے متعلقہ یونیورسٹیزکو کہہ دیا ہے ۔متعلقہ یونیورزسٹیز نے ایک ماہ میں جواب نہ دیا توانہیں90روز کا مزیدوقت دیں گے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -