”مانگنے کی لت اور گرفتاری کاخوف“بھکاری مافیااجازت لینے ہائیکورٹ پہنچ گیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک طرف مانگنے کی لت ، دوسری طرف گرفتاری کا خوف ، بھکاریوں نے لاہور ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا۔بھکاریوں کیخلاف ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈاﺅن بھکاری مافیاکوایک آنکھ نہ بھایا،تفصیلات کے مطابق اللہ کے نام پر سڑکوں پر مانگنے کی لت سے مجبور بھکار ی مافیاضلعی انتظامیہ کی پابندی برداشت نہ کرسکااور انتظامیہ کے فیصلے کےخلاف لاہور ہائیکورٹ جا پہنچا اور سارا ملبہ سرکار کی نااہلی پر ڈال دیا۔