بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی ،بٹل سیکٹر جارحیت پر سخت احتجاج

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی ،بٹل سیکٹر جارحیت پر سخت احتجاج
بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی ،بٹل سیکٹر جارحیت پر سخت احتجاج

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دفتر خارجہ نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کر کے گزشتہ روز بٹل سیکٹر میں بھارتی جارحیت سے فوجی اہلکار کی شہادت پر سخت احتجاج کیاہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق دفتر خارجہ نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر سے سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر سخت احتجاج کرتے ہوئے بھارت سے واقعے کی تحقیقا ت کا مطالبہ کیا ہے ۔

مزید : قومی /اہم خبریں