پیمرا نے بول نیوز اور بول انٹرٹینمنٹ کے لائسنس منسوخ کر دیئے

پیمرا نے بول نیوز اور بول انٹرٹینمنٹ کے لائسنس منسوخ کر دیئے
پیمرا نے بول نیوز اور بول انٹرٹینمنٹ کے لائسنس منسوخ کر دیئے

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے بول نیوز اور بول انٹرٹینمنٹ کے لائسنس منسوخ کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ اتھا رٹی کے اجلاس میں لیا گیا جس کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔ لائسنس کی معطلی کا فیصلہ صارفین کی جانب سے موصول ہونے والی مسلسل شکایات کی وجہ سے لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: ایک موبائل ایپ جو آپ کو بڑے دھوکے سے بچا سکتی ہے

واضح رہے بول کی اصل مالک کمپنی ایگزیکٹ کے بد نام زمانہ جعلی ڈگری کاروبار کے منظر عام پر آنے کے بعد اس چینل کے انتظامات اے آر وائی گروپ نے سنبھال لئے تھے۔

مزید : اسلام آباد


loading...