میگھا،نرگس،خوشبو اور ماہ نور نے شاندار پرفارمنس سے عید میلہ لوٹ لیا

میگھا،نرگس،خوشبو اور ماہ نور نے شاندار پرفارمنس سے عید میلہ لوٹ لیا
 میگھا،نرگس،خوشبو اور ماہ نور نے شاندار پرفارمنس سے عید میلہ لوٹ لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) عید کے موقع پر پیش کئے جانے والے سٹیج ڈراموں ’’’’کڑیاں وائی فائی‘‘،’’سوھنیوں عید مبارک‘‘،’’بھنگڑے دی کوئین‘‘اور’’ڈسکو بکرے ‘‘میں زبردست مقابلہ جاری ہے ۔ میگھا،نرگس،خوشبو اور ماہ نور نے اپنی شاندار پرفارمنس سے عید میلہ لوٹ لیا۔خاص طور پر میگھا کی شوبز میں شاندار انداز میں واپسی ہوئی ہے انہوں نے ثابت کردیا ہے کہ تھیٹر کی دنیا میں وہ منفرد مقام رکھتی ہیں ۔خوشبو الفلاح ،میگھا شالیمار،نرگس الحمراء اور ماہ نور تماثیل تھیٹر میں پرفارم کررہی ہیں ۔عیدکے ڈراموں نے عید پر90لاکھ سے زائد کا بزنس کر لیا ہے عید پر لاہورسمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں شائقین کے مختلف تھیٹرز میں نئے ڈرامے شروع ہوئے ۔

مزید :

کلچر -