بڑی عید پر بالی و وڈ کے خانوں کا جشن

بڑی عید پر بالی و وڈ کے خانوں کا جشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (آن لائن)بالی وڈ کے رئیس، شاہ رخ خان کی عید پارٹی کیا تھی، ستاروں کی کہکشاں تھی، جو زمین پر اتر آئی،کون سا ایسا اسٹار تھا، جو اس رنگارنگ تقریب میں نہیں چمکا۔لیجنڈ اسٹار دلیپ کمار، بگ بی امیتابھ بچن، نئے دور کے ڈیشنگ اداکار،تو اپنے دور کے سکہ بند فنکار،یہی نہیں، پارٹی میں کھیل کا تڑکا بھی تھا ،سب نے ہی شاہ رخ خان کی عید پارٹی میں شریک ہوکر خان کی خوشیاں ڈبل کردیں۔دوسری طرف مسٹر پرفیکشنسٹ نے عید پر کوئی پارٹی تو نہیں دی، لیکن خاص بات یہ رہی کہ یہ عید عامر خان نے اپنی اہلیہ اور دنگل میں بیٹی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ زائرہ وسیم کے ساتھ منائی۔

مزید :

کلچر -