اظہار تعزیت

اظہار تعزیت

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان ،شاہ محمود قریشی ، جہانگیر خان ترین، اعجاز احمد چوہدری ، عبدالعلیم خان سمیت دیگر رہنماؤں نے پارٹی کی سنئیر رہنما نزہت مشہدی کے خاوند کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -