پو لیس لا ئنز سے انسپکٹر شیخ حما د اختر ایس ایچ او سا ند ہ تعینا ت
لا ہور (کرائم رپورٹر)ڈی آ ئی جی آ پر یشنز ڈاکٹر حید ر اشر ف نے پو لیس لا ئنز سے انسپکٹر شیخ حما د اختر کو ایس ایچ او سا ند ہ تعینا ت کر دیا یہا ں سے انسپکٹر اشفا ق بٹ کو پو لیس لا ئنز رپو رٹ کر نے کے احکا ما ت جا ری کر دیئے گئے۔