کینٹ، چارمنشیات فروش گرفتار، شراب کی 500 بوتلیں برآمد

کینٹ، چارمنشیات فروش گرفتار، شراب کی 500 بوتلیں برآمد

  

لاہور(وقائع نگار)عید کے موقع پر شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے بڑی مقدار میں شراب برآمد کر کے پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کینٹ ڈویژن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چارمنشیات فروش گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے شراب کی 500 بوتلیں برآمد کر لیں۔350 بوتلیں تھانا فیکٹری ایریا کے علاقے سے پکڑی گئیں جبکہ 150 بوتلیں تھانا شمالی چھاونی کے علاقے سے پکڑی گئیں۔اسی طر ح ساندہ کے علاقے میں ایک شخص سے تیس بوتلیں برآمد کر لیں۔پولیس کے مطابق ملزمان نے شراب کی بوتلیں مختلف علاقوں میں سپلائی کرنی تھیں ۔

مزید :

علاقائی -