ڈیفنس بی ریسٹورنٹ میں سلنڈر دھماکہ ،خاتون اور بچوں سمیت 4زخمی

ڈیفنس بی ریسٹورنٹ میں سلنڈر دھماکہ ،خاتون اور بچوں سمیت 4زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) ڈ یفنس بی کے علاقہ میں ریسٹو رنٹ میں سلنڈر دھماکے نتیجہ میں خاتون اور بچو ں سمیت 4افرا د زخمی ہو گے ۔امدا د ی ٹیمو ں نے زخمیو ں کو طبی امدا دکے لئے مقامی ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں ایک شخص کی حا لت نا زک بتا ئی جا تی ہے ۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر ریسٹو رنٹ کو سیل کردیا ہے ۔تفصیلا ت کے مطا بق ڈ یفنس بی کے علاقہ میں واقع ر یڈ با ر نا می ر یسٹور نٹ میں گزشتہ روز سلنڈر د ھماکہ ہو جس کے نتیجے میں خاتون سلمٰی سمیت 5سالہ رمیز ، 8سالہ اویس سمیت 35سا لہ حا کم زخمی ہو گے ۔ اطلا ع ملنے پر پو لیس اور امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امدا د کے لئے ہسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہیجبکہ35سا لہ حاکم کی حا لت نازک بتا ئی جا تی ہے۔پو لیس کا کہنا ہے کہ کسی شخص کی جا نب سے ر یسٹور نٹ انتظا میہ کے خلا ف کو ئی در خواست موصو ل نہیں ہو ئی در خواست وصو ل ہو نے پر کا رروا ئی عمل میں لا ئی جائے گئی۔

مزید :

علاقائی -