سوئی گیس کمپنی لاہور ریجن کے چیف بلنگ افسر اسد عمر تبدیل

سوئی گیس کمپنی لاہور ریجن کے چیف بلنگ افسر اسد عمر تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (خبرنگار) سوئی گیس کمپنی لاہور ریجن کے چیف بلنگ افسر اسد عمر کو تبدیل کر دیا گیا ہے اور ان کی جگہ گیس کمپنی کے ہیڈ کوارٹرز سے شاہد جاوید کو چیف بلنگ افسر لاہور ریجن تعینات کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح بلنگ افسرعبدالکریم سلہری کو ہیڈ کوارٹر سے بلنگ افسر لاہور ریجن تعینات کر دیا گیا ہے۔ لاہور ریجن کے نئے چیف بلنگ افسر آج اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -