ہائی کورٹ 150سالہ تقریبات،ماتحت عدالتوں کی شمولیت کیلئے 5رکنی کمیٹی تشکیل
لاہور(نامہ نگار خصوصی )چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے لاہور ہائی کورٹ کے قیام کی 150سالہ تقریبات میں ماتحت عدالتوں کی شمولیت کے لئے 5رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔اس کمیٹی میں رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ سید خورشید انور رضوی ،سیشن جج اٹک سہیل ناصر ،سیشن جج فیصل آباد عابد حسین قریشی اور سیشن جج نذیر احمد گجانہ شامل ہیں ۔
کمیٹی تشکیل