ائیر شو کے دوران چینی طیارہ گر کرتباہ ،چار افراد جاں بحق

ائیر شو کے دوران چینی طیارہ گر کرتباہ ،چار افراد جاں بحق

  

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)ائیر شو کے دوران چینی طیارہ گر کرتباہ ہوگیا ہے،طیارے میں موجود چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔چینی میڈیا کے مطابق ائیر شو کے دوران چینی طیارہ گر کرتباہ ہوگیا ہے،طیارے میں موجود چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں،ہلاک ہونیوالوں میں پائلٹ،2بچے اورایک شخص شامل ہے،طیارے کے ملبے کو تحقیقات کیلئے لیبارٹری بھیج دیا گیا ہے جہاں حادثے کی وجوہات کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -