پاکستان کے ساتھ تجارت بڑھانے کیلئے تیار ہیں :فرانسیسی وزیر خزانہ

پاکستان کے ساتھ تجارت بڑھانے کیلئے تیار ہیں :فرانسیسی وزیر خزانہ

  

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے ہم منصب سے پاک چین اقتصادی راہداری اور ٹیکس وصولی میں بہتری پر گفتگو کی ۔تفصیلات کے مطابق اس موقع پر فرانسیسی وزیر خزانہ مائیکل سپین نے کہاہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابیاں قابل تحسین ہیں ،پاکستان نے تین برسوں میں متاثر کن کامیابیاں حاصل کیں ہیں ،پاکستان پالیسیوں کو جاری رکھ کر شرح نمو میں اضافہ کر سکتاہے ،پاکستان کیساتھ تجارت بڑھانے کیلئے تیار ہیں ۔اس موقع پر اسحاق ڈار نے پٹرولیم کمپنی کے چیئرمین کو پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کی دعوت بھی دی ۔

فرانسیسی وزیر خزان

مزید :

صفحہ آخر -