وزیراعظم کا دورہ امریکا، نیشنل ایکشن پلان سے متعلق جائزہ اجلاس ملتوی

وزیراعظم کا دورہ امریکا، نیشنل ایکشن پلان سے متعلق جائزہ اجلاس ملتوی

  

اسلام آباد (اے این این ) وزیراعظم نوازشریف کے زیر صدارت (آج)جمعہ کو ہونے والا نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے حوالے سے جائزہ اجلاس ملتوی کر دیا گیا اجلاس وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث ملتوی کیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اجلاس اب وزیراعظم کے دورہ امریکا کے بعد ہوگا۔

مزید :

صفحہ اول -