ضلعی پولیس دفاتر میں بہتر معلومات کی رسائی کیلئے پی آر او تعیناتی کا حکم
خانیوال (نمائندہ پاکستان) انسپکٹر جنرل پنجاب نے صوبے بھر کے36اضلاع کے ضلعی پولیس آفسران کو ہدایات جاری کی ہیں کہ (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )
وہ اپنے اپنے دفاتر میں میڈیا سیل قائم کریں اور اس میں سب انسپکٹر عہدے کا آفیسر بطور پی آر او تعینات کریں اور ان کو دور حاضرکی تمام جدید سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ صحافیوں سے تعلقات بہتر اور ان سے معلومات کی رسائی کو یقینی بنایا جاسکے۔
پی آر او