عید تعطیلات کے دوران نشتر سمیت سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ رہا

عید تعطیلات کے دوران نشتر سمیت سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ رہا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( وقائع نگار ) عیدالاضحی کی تعطیلات کے دوران کسی بھی ناخوشگوار (بقیہ نمبر48صفحہ12پر )
صورتحال سے نمٹنے کیلئے نشتہ ہسپتال سمیت سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ رہا ۔ ایمرجنسی وارڈ میں ڈاکٹرز ‘ نرسیں ‘ پیرا میڈیکل سٹاف الرٹ رہے ۔ کنسلنٹ ڈاکٹر آن کال رہے ‘ شہر کے تینوں ٹاؤن ہسپتال رحیم آباد ‘ ممتاز آباد ‘ ایس بلاک نیو ملتان عید تعطیلات کے دوران 24 گھنٹے کھلے رہے ۔