طاہر القادری پاکستان کیلئے سب سے بڑا سکیورٹی رسک ہیں‘ عامر فرید کوریجہ

طاہر القادری پاکستان کیلئے سب سے بڑا سکیورٹی رسک ہیں‘ عامر فرید کوریجہ

  

مٹھن کو ٹ ( نما ئندہ خصوصی) ڈا کٹر طا ہر القا دری پا کستا ن کیلئے سب سے بڑا سیکورٹی رسک ہیں ان سے جھگڑا ذا تی نہیں پا کستا نیت کیلئے ہے اور نظر یا تی ہے جو با

(بقیہ نمبر43صفحہ7پر )

تیں کیں اپنے ایک ایک حر ف کا ذمہ دار ہو ں عوامی تحر یک کے سر برا ہ سے دہلی میں بھا رت کی خفیہ ایجنسیو ں کے اہلکار ملتے رہتے ہیں ان خیالا ت کا اظہا ر عا مر فر ید کو ر یجہ نے عید ملنے وا لے وفود اور صحا فیو ں سے خصو صی گفتگو کرتے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ عمر ان خا ن سمیت پا کستان کی تما م جما عتو ں کو یہ مشورہ دیا تھا کہ وہ طا ہر القا دری سے دور رہیں انہو ں نے کہا کہ مجھے اس با ت پر فخر ہے کہ ڈا کٹر طا ہر القادری کے عزا ئم سے قو م کو آگا ہ کر کے ملک کو انا ر کی اور انتشار سے بچا یا ہے اور کہا کہ وہ پا کستا ن کے تما م علما ء و مشا ئخ اور اہلسنت اکا بر ین کو یہ با ت وا ضح دینا چا ہتے ہیں کہ ڈا کٹر طا ہر القا دری اور ان کے لو ٹے کا اہلسنت کے عقا ئد سے کو ئی تعلق نہیں ایک سوال کے جوا ب میں کہا کہ انہو ں نے شہید بے نظیر بٹھو کے ہمرا ہ انتہا ئی اعلی پا ئے کی سیا ست کی ہے اس موقع پر خوا جہ عز یر عا مر،شعیب پنوار ، ارشا د فر یدی ، صو فی بلا ل ، گو ہر نز یر سا جد ، مجا ہد حسین چستی و دیگر مو جو د تھے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -