انٹر سالانہ امتحان کے نتائج کل جاری ہونگے

انٹر سالانہ امتحان کے نتائج کل جاری ہونگے

  

ملتان ، ٹھٹھہ صادق آباد (سٹاف رپورٹر، نمائندہ پاکستان )تعلیمی بورڈ ملتان سمیت پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز لاہور ،راولپنڈی ،(بقیہ نمبر6صفحہ12پر )

فیصل آباد، ساہیوال ،بہاولپور ،ڈیرہ غازیخان ،گوجرانولا،کی طرف سے انٹر میڈیٹ سالانہ امتحانات 2016کے نتائج کا اعلان کل17ستمبر کو کیا جائے گا ،ملتان تعلیمی بورڈ کے سالانہ نتائج بذریعہ ایس ایم ایس سرو س اور بورڈ ویب سائٹ پر www.bisemultan.edu.pk مہیاکیے جائیں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -