کوٹ سلطان پولیس نے 4 ہزار 320کلوگرام پوست برآمد

کوٹ سلطان پولیس نے 4 ہزار 320کلوگرام پوست برآمد

  

لیہ(نمائندہ پاکستان)کوٹ سلطان پولیس کی عیدسے 1روزقبل سماج دشمن عناصر کیخلاف بھرپور کاروائی کی گئی انسپکٹربلال(بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

اسلم کھوسہ اور ان کی ٹیم نے ریڈکرکے پوست کے 160 گٹوبرآمدکرلئے جبکہ ملزمان فرارہونے میں کامیاب رہے ایس ایچ اونے کہا کہ ملزمان کے زیرقبضہ 4ہزار 320 کلوگرام پوست برآمدکرکے ملزمان کیخلاف مقدمہ نمبر207 زیر دفعہ 9-C/CNSAکے تحت درج کرلیاگیاانھوں نے کہا کہ سماج دشمن عناصر کسی رعائت کے مستحق نہیں ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -