عید پر حادثات وواقعات نشتر ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ

عید پر حادثات وواقعات نشتر ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ

  

ملتان(وقائع نگار) عید الاضحی کے موقع پر مختلف حادثات اور واقعات کے(بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

بعد نشتر ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی کنسلٹنٹ ڈاکٹروں کو فوری طور پر ایمرجنسی وارڈ بلا لیا گیا مظفر گڑھ زہریلی مٹھائی واقعہ ، جناح پارک جھولا حادثہ اور عوام ایکسپریس ٹرین حادثہ کے زخمیوں ومتاثرین کے ایمرجنسی وارڈ میں طبی امداد دینے کے موقع پر پرنسپل نشتر میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر کامران سالک ایم ایس ڈاکٹر عاشق حسین ملک ، اے ایم ایس فارمیسی ڈاکٹر صدیق ثاقب، ڈائریکٹر ایمرجنسی وارڈ ڈاکٹر وسیم جاوید سمیت دیگر انتظامی افسر بھی موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو دی جانے والے طبی سہولیات کی فراہمی کی نگرانی کی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -