ٹرین حادثہ ‘ زخمی مسافروں کو سامان موقع پر حوالے ‘ کنٹرول روم قائم

ٹرین حادثہ ‘ زخمی مسافروں کو سامان موقع پر حوالے ‘ کنٹرول روم قائم

  

ملتان ( جنرل رپورٹر ) ایس پی ریلوے حسن رضا کی ہدایت پر ٹرین حادثہ میں زخمی ہونیوالے متعدد مسافروں کو ان کا سامان موقع پر ہی حوالے کردیا گیا جبکہ چند مسافر جو سامان نہیں لے سکے ان کیلئے ریلوے پولیس سٹیشن میں کنٹرول روم(بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

قائم کر دیا گیا ہے جہاں مسافر اپنی شناخت کروا کر سامان واپس لے سکتے ہیں ۔

کنٹرول روم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -