ایڈیشنل سیشن جج کا دورہ ڈسٹرکٹ جیل معمولی جرائم میں ملوث 43 قیدیوں کو ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے کے احکامات جاری

ایڈیشنل سیشن جج کا دورہ ڈسٹرکٹ جیل معمولی جرائم میں ملوث 43 قیدیوں کو ذاتی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورونیوز)ایڈیشنل سیشن جج محمد عباس نے سول جج محمد شفیق کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل رحیم یارخا ن کا دور ہ کیا دورہ کے(بقیہ نمبر33صفحہ12پر )
دوران ایڈیشنل سیشن جج نے قیدیوں کی بیرکوں کا دورہ کرتے ہوئے قیدیوں کے مسائل سنے اور انہیں موقع پرہی حل کرنے کے احکامات جاری کیے دورہ کے دوران انہوں نے جیل ہسپتال اور لنگر خانے کا بھی دورہ کیا اور جیل انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا دورہ کے دور ان انہوں نے معمولی جرائم میں ملوث43 قیدیوں کو ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے کے احکامات بھی جار ی کیے رہائی پانے والوں میں عقیل احمد ولد لعل بخش، محمد عقیل ولد منیر احمد، محمد عمران ولد محمد شفیع، محمد عمران ولد عاشق حسین، محمد عمران ولد عاشق علی، عبدالحمید ولد منظور احمد، عبدالحمید ولد مختار احمد، عرفان، غلام یٰسین، محمد اکرم، محمد الطاف، شاہ دوست ، لعل، شہاز احمد، اقبال حسن، محمد عرفان، ریاض احمد، عبدالغفور، اللہ بچایا، عمر حیات، اللہ بخش، مظہر حسین، عاشق حسین، غلام مصطفی، توقیر احمد، خانی، راشد، اشفاق احمد، احمد علی، مرید حسین، محمد عثمان ، محمد یاسر، محمداکرم، محمدعابد،عمیر علی، بشیر احمد، اسد، محمد حنیف، ملک ساجد، فیض احمد، محمد افضل اور سعید احمد شامل ہیں دورہ جیل کے موقع پر سپریٹنڈنٹ جیل سید انجم شاہ کے علاوہ دیگرافسرا ن بھی موجود تھے۔
پارٹی